فہرست عنوانات
- گرین چینل
- ریڈ چینل
- اشیاء کے بارے میں ضوابط
- اشیاء کی دوبارہ درآمد
- کرنسی ڈیکلیریشن سسٹم (سی ڈی ایس)
- ڈیوٹی فری الاؤنس
- قیام کی منتقلی
کرنسی ڈیکلیریشن سسٹم (سی ڈی ایس)
پاکستان کسٹمز نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے آن لائن کرنسی ڈیکلریشن ماڈیول تیار کیا ہے۔ تمام باہر جانے والے اور آنے والے بین الاقوامی مسافر بین الاقوامی سفر کے دوران کرنسی ڈیکلریشن کے لیے یہ آسان آن لائن سہولت حاصل کر سکتے ہیں تاکہ وہ اپنی قانونی ذمہ داری ادا کر سکیں۔
تفصیلات کے لیے برائے مہربانی کرنسی ڈیکلریشن سسٹم کی فعالیت دیکھیں۔